the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ میں وائٹ ہاؤس کی جانچ چوکی کے پاس کار لے جانے اور اس میں بم ہونے کی افواہ پھیلانے کی پاداش میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔سی این این نے یہ اطلاع دی ہے۔ذرائع



کے حوالے سے سی این این نے گزشتہ دیر رات بتایا کہ کار میں کسی بھی قسم کا دھماکہ خیز آلہ هونے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے لیکن وائٹ ہاؤس کی سیکورٹی کے بندوبست کو اور سخت کر دیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.